مسکین صورت
معنی
١ - وہ شکل جس سے عاجزی ظاہر ہو رہی ہو۔ ١ - وہ جس کی صورت پر مسکینی اور غربت برستی ہو، وہ (شخص) جس کی صورت پر بھولا پن ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - وہ شکل جس سے عاجزی ظاہر ہو رہی ہو۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - وہ جس کی صورت پر مسکینی اور غربت برستی ہو، وہ (شخص) جس کی صورت پر بھولا پن ہو۔